انجمن راهنمایان محلی
Al-Azam Apartments، یونیورسٹی روڈ, opposite Expo Center, Block 13/A Block 13 A گلشن اقبال، کراچی, ضلع کراچی, سندھ 75300، پاکستان

تصاویر

درحال حاضر تصاویری برای این مکان ثبت نشده است!

نظرات — 4

Yaseen Ahmed Meenai
at 2024 Apr 06
Yaseen Ahmed Meenai
at 2024 Apr 06
My experience was average, taste is not beyond expectations, only thing which attracts customers is their cheap price as compared to other fried fish ventures. Service is fast 👍
kashif aks
at 2024 Feb 28
kashif aks
at 2024 Feb 28
As sy acha test Habib university walon ka h
Shad Mardanvi
at 2022 Dec 22
Shad Mardanvi
at 2022 Dec 22
افغانی پلاؤ کا اس سے بہتر ذائقہ کراچی بھر میں کہیں نہیں ملے گا یہاں کی سب سے سحر انگیز بات یہاں کا خالصتا افغانی ماحول ہے جو ظاہر ہے فیملیز کیلئے بالکل مناسب نہیں ہے 😂
میں البتہ یہاں اکثر فیملی کے ساتھ ہی آتا ہوں یہاں کے قبائلی مزاج میں خواتین کو عزت ضرور ملتی ہے لیکن شہری ماحول کی پروردہ خواتین شاید یہاں جھجھک محسوس کریں ۔
الآصف سے اندر آنے والا ایک کلو میٹر کا راستہ بھی غیر محفوظ ہے
Adnan Khalil
at 2021 Jan 16
Adnan Khalil
at 2021 Jan 16
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ ہر لحاظ سے۔۔
کراچی میں حسن سکوائر میں مچھلی 🐟 کھانے کےلئے آئیے۔ میں سوچ رہا تھا یہ بڑا ہوٹل 🏨 ہوگا لیکن جب قریب پہنچے تو ایک خالی پلاٹ میں ایک زبردست ریسٹورنٹ بنائی ہیں جو بغیر چت کے تھی اور رش اتنا کہ ہمیں بیٹھنے کے لیے کئی دیر تک انتظار کرنا پڑا۔۔ یہاں اس ہوٹل میں کئی قسم کی مچھلی موجود ہوتی ہے جس کو فرائی بھی کیا جاتا ہیں اور کوئلہ سے بھی گرل اور سیخ کے زریعے بھی پکایا جاتا ہے۔ ذائقہ انتہائی زبردست۔۔۔۔جس کی مثال ہی نہیں۔۔۔ خوب انجوائے کیا۔۔۔۔

مکان های نزدیک

مکان های مشابه

مکان های مرتبط