تصاویر
درحال حاضر تصاویری برای این مکان ثبت نشده است!
نظرات — 1

The special thing about Karachi ice cream is that One of the few good softie ice cream places in Korangi. By the way, Towa Ice Cream and Scoop Ice Cream are also available but Softie Ice Cream is special. Good place for families too. Children like it a lot. 70 for softie cup and 90 rupees for cone.
کراچی آئس کریم کی خاص بات یہ ہے کہ کورنگی میں اچھی سوفٹی آئس کریم کی چند جگہوں میں سے ایک ہے۔ ویسے تو توا آئس کریم اور اسکوپ آئس کریم بھی دستیاب ہے مگر سوفٹی آئس کریم اسپشل ہے۔ فیملی کے لیے بھی اچھی جگہ ہے۔ بچوں کو تو کافی پسند آتی ہے۔ سوفٹی کپ کے 70 اور کون کے 90 روپے قیمت ہے۔